نگران وزیراعلیٰ میر علاؤ الدین مری کو وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنرپیش کیا

  • June 8, 2018, 10:49 pm
  • Political News
  • 105 Views

نگران وزیراعلیٰ میر علاؤ الدین مری کو وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنرپیش کیا
کوئٹہ(این این آئی)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علاؤالدین مری جمعہٰ کے روز حلف برداری کے بعد جب وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پہنچنے تو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری بھی اس موقع پر موجود تھے، بعدازاں نگران وزیر اعلیٰ نے اپنے عہد ے کا چارج سمبھال کر فرائض کی ادائیگی کا آغاز کردیا۔