دکی سے رپورٹ Ûونے والا Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ú©ÛŒØ³ پاکستان کا بھی پولیو کا تیسرا کیس ÛÛ’ ٗرپورٹ
- June 8, 2018, 10:55 pm
- Political News
- 85 Views
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ
دکی سے رپورٹ Ûونے والا Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ú©ÛŒØ³ پاکستان کا بھی پولیو کا تیسرا کیس ÛÛ’ ٗرپورٹ
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û (این این آئی)بلوچستان میں دکی Ú©Û’ علاقے Ú©Ù„ÛŒ بابڑان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ Ûوا ÛÛ’Û”Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©Û’ مطابق پولیوکا شکار 18 Ù…Ûینے کا Ø¨Ú†Û Ûوا ÛÛ’Û” ذرائع کا بتانا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 6 Ù…ÛÙ… Ú©Û’ دوران بچے Ú©Ùˆ صر٠ایک بار ویکسین دی گئی Ù— 5 بار Ù…ÛÙ… Ú©Û’ دوران Ø¨Ú†Û Ú¯Ú¾Ø± پر دستیاب Ù†Ûیں تھا۔وا Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ سے قبل بھی دکی سے پولیو Ú©Û’ دو کیسز رپورٹ ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں جن میں سے Ù¾Ûلاکیس مارچ اور دوسرا مئی میں رپورٹ Ûوا تھا۔دکی سے رپورٹ Ûونے والا Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ú©ÛŒØ³ بلوچستان Ú©Û’ ساتھ ساتھ پاکستان کا بھی پولیو کا تیسرا کیس ÛÛ’Û”