کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں

  • June 8, 2018, 11:01 pm
  • Weather News
  • 95 Views

کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں
کوئٹہ (این این آئی ) کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں ،ضلع تربت 49سینٹی گریڈ اور کوئٹہ میں 37سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں جو گرمی کی لہر آئی ہوئی ہے وہ مزید ایک ہفتے تک جاری رہے گی ۔