سونے کی قیمت میں استحکام

  • June 11, 2018, 5:20 pm
  • Business News
  • 167 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی سمیت صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا،بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1299ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 49468روپے فی تولہ57700روپے میں فروخت ہوا جبکہ تولہ چاندی700روپے میں فروخت کی گئی۔