شہزاد صالح بھوتانی نے حلقہ پی بی 49حب/دریجی کی نشست کیلے کاغذات نامزدگی جمع کردئیے

  • June 11, 2018, 11:19 pm
  • Election 2018
  • 169 Views

شہزاد صالح بھوتانی نے حلقہ پی بی 49حب/دریجی کی نشست کیلے کاغذات نامزدگی جمع کردئیے
لسبیلہ(این این آئی) سابق وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر شہزاد صالح بھوتانی نے حلقہ پی بی 49حب/دریجی کی نشست کیلے کاغذات نامزدگی جمع کردئیے تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے مشیر شہزاد صالح بھوتانی نے حلقہ پی بی 49 حب/دریجی کی صوبائی نشست کیلے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن ریٹرننگ آفسیر کے پاس جمع کروادئیے