غیر ملکی کرنسی کی قدر میں استحکام

  • June 15, 2018, 6:42 pm
  • Business News
  • 88 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، اماراتی درہم،سعودی ریال، برطانوی پائونڈ، کویتی دینار کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید 120فروخت 121روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید 161اور قیمت فروخت 163روپے،اماراتی درہم 70,32فروخت 90.32روپے،سعودی ریال خرید 80,31فروخت 90,31جبکہ کویتی دینار381فروخت383روپے رہی۔