پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

  • June 15, 2018, 6:42 pm
  • Business News
  • 95 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ برقرار،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت بدستور300سے320 جبکہ زندہ مرغی فی کلو250 سے260 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ انڈے فی درجن 120روپے تک فروخت کیئے جارہے ہیں-