جامعہ رشیدیہ میں نئے تعلیمی سال کے داخلے

  • June 20, 2018, 10:09 am
  • Education News
  • 93 Views

کوئٹہ (سٹی ڈیسک) جامعہ رشیدیہ اسماعیل کالونی سرکی روڈ کوئٹہ میں نئے تعلیمی سال کے داخلے ہفتہ 8 شوال مطابق 23جون کو شروع ہوں گے یہ داخلے شعبہ حفظ درس نظامی بشمول دورہ حدیث شریف اور میٹرک تک سائنسی علوم میں ہوں گے واضح رہے کہ جامعہ ہذا میں تعلیم مفت ہے کسی بھی شعبے میں کوئی فیس نہیں لی جاتی رہائشی طلباء کو دو وقت کا کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے ۔