ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخاب کےلیے پولنگ
- June 24, 2018, 1:16 pm
- World News
- 596 Views
ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخاب کےلیے پولنگ کاآغاز ÛÙˆ گیا ÛÛ’ جو پاکستانی وقت Ú©Û’ مطابق شام7بجے تک جاری رÛÛ’Ú¯ÛŒ Û”
Ú©Ú†Ú¾ پولز Ú©Û’ مطابق صدر رجب طیب اردوان Ú©Û’ مقابلے میں 5 امیدوار میدان میں Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ù¾ÙˆØ²ÛŒØ´Ù† رÛنما Ù…Øرم اÙنجے سے صدر اردوان کا کڑا Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ù…ØªÙˆÙ‚Ø¹ ÛÛ’Û”
Ú©Ú†Ú¾ سروے Ú©ÛÛ Ø±ÛÛ’ Ûیں Ú©Û ØµØ¯Ø± رجب طیب اردوان Ú©ÛŒ جیت Ú©Û’ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø§Ù…Ú©Ø§Ù†Ø§Øª Ûیں۔
ترکی میں 5 کروڑ 90 لاکھ سے زائد ووٹرز Ûیں جو پارلیمنٹ Ú©ÛŒ 600 نشستوں Ú©Û’ لیے بھی ووٹ ڈالیں Ú¯Û’Û”
صدارتی انتخابات میں امیدوار کا 50 Ùیصد سے زائد ووٹ لینا ضروری ÛÛ’Û”