تربت میں درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

  • June 24, 2018, 1:59 pm
  • Weather News
  • 264 Views

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں ہفتے کو موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36، قلات31، خضدار 46 ، سبی47، بارکھان37اور تربت میں 50ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔