بھارت میں سوئے Ûوئے کتے Ú©Û’ اوپر سڑک تعمیر، Ù…Ù‚Ø¯Ù…Û Ø¯Ø±Ø¬
- June 25, 2018, 1:46 pm
- World News
- 1.61K Views
بھارتی Ø´Ûر Ø§Ù“Ú¯Ø±Û Ù…ÛŒÚº سڑک پر کام کرنے والے مزدروں Ù†Û’ سوئے Ûوئے کتے Ú©Û’ اوپر تارکول ڈال کر روڈ بنا لیا جس سے کتا Ûلاک Ûوگیا۔ پولیس Ù†Û’ تعمیراتی کمپنی Ú©Û’ Ø®Ù„Ø§Ù Ù…Ù‚Ø¯Ù…Û Ø¯Ø±Ø¬ کرلیا۔
بھارتی میڈیا Ú©Û’ مطابق تاج Ù…ØÙ„ Ú©Û’ قریب سڑک Ú©ÛŒ تعمیر کا کام جاری ÛÛ’Û” جÛاں ایک کتا سڑک کنارے سویا Ûوا تھا۔ مزدوروں Ù†Û’ کتے Ú©Ùˆ Ûٹانے Ú©ÛŒ زØمت کیے بغیر اس Ú©Û’ اوپر گرم تارکول ڈال کر سڑک تعمیر کر دی جس سے کتا موقع پر ÛÛŒ Ûلاک ÛÙˆ گیا۔
Øکام Ù†Û’ کتے Ú©ÛŒ Ûلاکت کا الزام نجی کمپنی پر عائد کرتے Ûوئے Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ú‘Ú© Ú©ÛŒ تعمیر اور استر کاری اس Ú©ÛŒ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±ÛŒ تھی۔ جانوروں Ú©Û’ Øقوق Ú©Û’ لیے کام کرنے والے کارکنوں Ù†Û’ اØتجاج کرتے Ûوئے تعمیراتی کام رکوا دیا اور نجی کمپنی Ú©ÛŒ گاڑیاں بھی ضبط کر لیں۔
بعد ازاں Øکام Ù†Û’ کمپنی Ú©Û’ اعلیٰ عÛدیداروں Ú©Ùˆ جائے وقوع پر طلب کر لیا اور مشینری Ú©ÛŒ مدد سے سڑک Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©Ú¾ÙˆØ¯ کر کتے Ú©ÛŒ لاش نکالی گئی۔ پولیس Ù†Û’ تعمیراتی کمپنی Ú©Û’ Ø®Ù„Ø§Ù Ù…Ù‚Ø¯Ù…Û Ø¯Ø±Ø¬ کرتے Ûوئے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔