پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ برقرار

  • June 28, 2018, 4:23 pm
  • Business News
  • 121 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ برقرار ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت بدستور300سے310 جبکہ زندہ مرغی فی کلو250 سے260 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی جبکہ انڈے فی درجن 120روپے تک فروخت کیئے جارہے ہیں-