پی بی 32 سے آزاد امیدوار سمیع اللہ خان مولانا عبدالغفور حیدری کے حق میں دستبردار

  • July 8, 2018, 11:08 pm
  • Election 2018
  • 180 Views

کوئٹہ(این این آئی) پی بی 32 سے آزاد امیدوار سمیع اللہ خان نے مولانا عبدالغفور حیدری کے حق میں دستبردار،ہنہ اوڑک میں جمعیت علماء اسلام کے افتتاحی دفتر کے موقع پر آزاد امیدوار برائے پی بی 32 سمیع اللہ خان نے مولانا عبدالغفور حیدری کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا ۔