کوئٹہ:شہر میں6ہزار 400سے زائد اہلکار تعینات کئے جائینگے،پولیس حکام

  • July 23, 2018, 4:17 pm
  • Breaking News
  • 131 Views


کوئٹہ :پولنگ اسٹیشنوں کے اطراف میں بھی گشت کرے گی
پولیس اسٹینش کے 400گز کے فاصلے تک گاڑی موٹر سائیکل ابند

کوئٹہ:محکمہ پولیس نے 3قومی اور 9 صوبائی حلقوں کا سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا
کوئٹہ:مجموعی طورپر کوئٹہ شہر میں641پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ،پولیس حکام
کوئٹہ:6تھانوں کی حدود میں74پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار،پولیس حکام
کوئٹہ:19تھانوں کی حدود میں 438پولنگ اسٹیشن حساس قراردےئے گئے ،پولیس حکام
کوئٹہ:شہر میں6ہزار 400سے زائد اہلکار تعینات کئے جائینگے،پولیس حکام
کوئٹہ:پانچ ایس ایس پی20ایس پیز 36ڈی ایس پیز تعینات ہونگے،پولیس حکام
کوئٹہ:پولنگ کے دن ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ سیکورٹی صورتحال کی نگرانی کرینگے،پولیس حکام
کوئٹہ:پولیس اسٹیشنوں کے اطراف میں بھی اہلکار گشت کرینگے،پولیس حکام
پولیس اسٹیشنز کے400گز کے فاصلے تک موٹرسائیکل و گاڑی کی پارکنگ بند ہو گی،پولیس حکام

پولنگ کے دن ڈی اائی جی عبدالرزاق چیمہ نگرانی کرینگے